آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہو گا:فوادچودھری 

Jul 25, 2021 | 14:28:PM
 آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہو گا:فوادچودھری 
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد  چودھری نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر میں ہونے والے عام انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کے خوابوں کی تعبیر ملے گی۔عوامی طاقت سےالیکشن جیتیں گے۔ 

 اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایک دن تمام جموں و کشمیر کے عوام اسی آزادی کے ساتھ اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے اور اپنے نمائندگان پر مشتمل حکومت تشکیل دیں گے۔ آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہو گا۔

 یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر انتخابات۔پیپلز پارٹی اور  تحریک انصاف کارکنوں میں تصادم۔ فائرنگ۔1شخص جاں بحق