سردیوں میں سکول کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلہ میں توسیع کر دی گئی۔
محمکہ سکول ایجوکیشن سندھ سردی کے سبب سکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلہ میں توسیع کر دی ہے ،سکول 4 فروری تک صبح 9 کھلیں گے اور فیصلہ کا اطلاق سرکاری و نجی سکولز پر یکساں ہوگا۔

خیال رہے کہ سردی کی جما دینے والی لہر کے بعد پرائیویٹ سکولز نے 31 جنوری تک سکول صبح 9 بجے کھولنے کی سفارش کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد ہلاک