پی ٹی آئی کے مرکزی عہدیداروں کا اعلان

Jan 25, 2022 | 14:17:PM
تحریک انصاف نے مرکزی عہدیداروں کا اعلان کردیا
کیپشن: پی ٹی آئی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

     (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری ، اعظم سواتی ، خان محمد جمالی، امیر بخش بھٹو کو  سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کا تعلیمی اداروں پر حملہ۔۔ کتنے طلباکورونا کا شکار؟

اعجاز چوہدری، ابراہیم خان، آفتاب صدیقی، عاطف خان ،ا یڈوکیٹ عطاللہ نائب صدر ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کورونا میں مبتلا

مرکزی عہدیداروں کا نوٹیفکیشن سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے جاری کیا ۔