کورونا ٹیسٹ مثبت ۔۔کامران اکمل اورارشد اقبال پی ایس ایل 7 سے آئوٹ

Jan 25, 2022 | 10:45:AM
کورونا ٹیسٹ مثبت کامران اکمل اور راشد اقبال پی ایس ایل سے آئوٹ
کیپشن: کامران اکمل راشد اقبال فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ارشد اقبال کا کووڈ ٹیسٹ 21 جنوری  اور  کامران کا 22 جنوری کو ہوا تھا۔

پی سی بی کے مطابق ریزرو  پول سے عماد بٹ اور  امام الحق زلمی اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ کورونا مثبت پلیئرز کی صحت یابی تک ریزرو  پول کے پلیئرز  زلمی کو  دستیاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب جانیوالے مسافر سے 6کلو ہیروئن برآمد

مصدق احمد اور آغا سلمان ریزرو  پول کیلئے دستیاب نہیں، ان دونوں کی جگہ عمیر بن یوسف اور امام الحق کو ریزرو  پول کے 15 پلیئرز میں شامل کرلیا گیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند۔۔ موٹروے مکمل بند