برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

Feb 25, 2024 | 11:01:AM
 برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 18روپے سستا ہو گیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعد احمد) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 18روپے سستا ہو گیا ہے۔

مرغی کا گوشت 18 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  619 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 411 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 427 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:   بیوی کی خواہش پر موبائل خریدنا خاوند کو مہنگا پڑگیا 

فارمی انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7050 روپے میں جاری کیا گیا ہے۔