کرس گیل کو شلوارمیں ازار بند ڈالنے کا چیلنج ۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی کرس گیل کے شلوار چیلنج کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انکو شلوار میں ازار بند ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے آفیشل ٹویٹراکا ئونٹ سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرس گیل کو شلوار میں ازار بند ڈالنے کا چیلنج دیا گیا ہے جس کو وہ دو منٹ میں پورا کرتے ہیں،جس کے بعد وہ شلوار پہن کر ڈانس کرتے ہیں۔
Universe Boss takes on the Shalwar Challenge!
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 25, 2021
Watch to find out how fast Chris Gayle can prep a traditional shalwar. @henrygayle
Watch the full video here: https://t.co/MFrW0EBUhX#HBLPSL6 #MatchDikhao #HBLPSLShalwarChallenge pic.twitter.com/LTVmGoAncv