کابینہ ڈویژن نے 26 دسمبر کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)پاک سیکریٹریٹ اور اسلام آبادمیں میں واقع وفاقی اداروں میں کل چھٹی ہوگی،کابینہ ڈویژن نے 26 دسمبر کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اس چھٹی کااطلاق ہسپتالوں،بینکوں،ایم سی آئی اورسی ڈی اے پر نہیں ہوگا،آئی ایس ٹی ایڈمنسٹریشن،آئی سی ٹی پولیس،آئیسکو، ایس این جی پی ایل پر بھی چھٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو 7 مرتبہ مذاکرات کی دعوت دی ، اختیار ولی
اس سے قبل پاک سیکریٹریٹ اور وفاقی اداروں میں چھٹی نہیں تھی۔