لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرےمرحلے کا آغاز کرنے کا فیصلہ 

Aug 25, 2025 | 15:01:PM
لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرےمرحلے کا آغاز کرنے کا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عمران یونس )لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرے فیز کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
اگلے ماہ سے طلبہ میں میرٹ پرلیپ ٹاپ تقسیم کرنا شروع کیے جائیں گے،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا شیڈول تیار کرلیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ستمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے سے لیپ ٹاپ تقسیم کریں گی،پہلے مرحلے میں لاہور ڈویژن کے طلبہ میں14 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے کالجز کی میرٹ لسٹیں ویب سائٹس پر اپلوڈ ہوگئیں
اب دوسرے مرحلے میں دیگر ڈویژنز کے طلبہ کو خصوصی تقریب میں لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔