صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی، 100 سے زائد افراد متاثر

Aug 25, 2025 | 10:29:AM
صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی، 100 سے زائد افراد متاثر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے باعث 100 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

 محلہ بوٹکہ ،آزاد خیل اور سواتیاں میں ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، بی ایم سی کے مطابق باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ڈینگی سے متاثرہ 8 مریض زیر علاج ہیں۔

بی ایم سی کے مطابق ٹی ایچ کیو ٹوپی میں 12 بیڈ پر مشتمل ڈینگی وارڈ مریضوں سے بھر گیا، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں میں بچے و خواتین بھی شامل ہیں۔