خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور ڈولفن سکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جونیئر کلرک خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فضل عباس شیرازی کوکینال روڈ مغلپورہ سےگرفتارکیاگیا،ملزم کینال روڈپرزبردستی خاتون کو موٹرسائیکل پر بٹھانا چاہتاتھا، خاتون کے منع کرنے پر ملزم نے دست درازی کی ۔
ڈولفن ٹیم نے ملزم کو پکڑ کر مغلپورہ پولیس کے حوالے کیا،ملزم ڈی آئی جی آپریشنز برانچ میں تعینات ہے۔