گجرات: بس کی چھت سے گر کر دو لڑکے جاں بحق

Aug 25, 2025 | 10:00:AM
گجرات: بس کی چھت سے گر کر دو لڑکے جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گجرات میں مسافر بس کی چھت پر بیٹھے دو لڑکے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو کےمطابق درخت کی شاخ سےٹکراکردونوں لڑکےبس سےنیچےگرگئے،پیچھےسے آنے والےڈمپر نےدونوں بچوں کوکچل دیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق لڑکوں کی عمریں14اور15سال کےدرمیان تھیں۔

لڑکےگاڑی کی چھت پر سوارتھے،حادثہ کھوکھاسٹاپ گجرات روڑ پرپیش آیا۔

مزید پڑھیں:پاکستانی نوجوان نے موبائل سے گاڑی چلا کر سب کو حیران کر دیا