کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ،وجہ بھی سامنے آگئی

Aug 25, 2025 | 07:58:AM
کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ،وجہ بھی سامنے آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کوئٹہ سے پشاورجانے والی جعفر ایکسپریس کو دوروز کے لئے منسوخ کر دیا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2  روز کے لیے منسوخ کردی گئی ہے۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس آج اور کل پشاور نہیں جائےگی جبکہ آج  پشاور سے کوئٹہ کیلئے بھی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جنوبی وزیرستان لوئر میں ایک روز کے لئے دفعہ 144 نافذ

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی منسوخی کی وجہ بارشوں سے پیدا صورتحال ہے ۔