معروف پہلوان آج پنجہ آزمائی کریں گے

Aug 25, 2023 | 11:18:AM
بابا بلھے شاہ ؒ  کے عرس سلسلے میں آج قصور روڈ کاہنہ میں دنگل ہوگاصدر لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن مہر اکرم عرف کالا پہلوان مہمان خصوصی ہونگے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہباز علی)بابا بلھے شاہ ؒ  کے عرس سلسلے میں آج قصور روڈ کاہنہ میں دنگل ہوگاصدر لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن مہر اکرم عرف کالا پہلوان مہمان خصوصی ہونگے۔
عباس پہلوان قصوری دنگل کے انتظامات کریں گے،عادل بٹ ،قومی ریسلنگ کوچ فرید علی پہلوان ہمراہ ہوں گے۔دنگل میں نوجوان پہلوان ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔
مرتضیٰ پہلوان شاہدرہ والے کالا پہلوان کے ہمراہ ہوں گے۔خلیفہ مٹھو پہلوان، مہر وقاص پہلوان اور ببا پہلوان بھی ہمراہ ہوں گے۔
کالا پہلوان ہر کشتی کے فاتح پہلوان کو نقد انعامات دیں گے ۔

یہ بھی پرھیں:لاہور کے تمام تھیٹرز سیل، وجہ کیا بنی؟