لاہور کے تمام تھیٹرز سیل، وجہ کیا بنی؟

Aug 25, 2023 | 10:59:AM
  تماثیل تھیٹر میں کمشنر لاہور کا چھاپہ، لاہورڈویژن کے تمام تھیٹرز سیل کر دئیے گئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)  تماثیل تھیٹر میں کمشنر لاہور کا چھاپہ، لاہورڈویژن کے تمام تھیٹرز سیل کر دئیے گئے۔

کمشنر لاہور کے چھاپے کے دوران رقاصاؤں سمیت شائقین کی بھی دوڑیں لگ گئی، ڈرامہ بند کرا دیا گیا۔ 

کمشنر نے لاہورڈویژن کے تمام تھیٹرز سیل کر دئیے۔ ڈرامہ ایکٹ کی خلاف ورزی پر شیخوپورہ اور قصور کے تھیٹرز بھی سیل کر دیے گئے۔

مزید پڑھیں:  محسن نقوی کا رات گئے لاہور کے مختلف ہسپتالوں ، تھانوں اور چلڈرن ہومز کا طویل دورہ

کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ کسی فنکار کو گرفتار نہیں کیا، ہم تھیٹر کی بہتری چاہتے ہیں۔