سندھ میں بارشیں: سرکاری و نجی سکول مزید 2 روز بند رکھنے کا اعلان 

Aug 25, 2022 | 21:42:PM
سندھ میں بارشوں، سرکاری، نجی سکول، مزید 2روز، بند رکھنے کا اعلان،
کیپشن: سکول بند(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ میں بارشوں کے باعث سرکاری ونجی سکول مزید 2 روز بند رکھنے کا اعلان کردیاگیا۔
محکمہ تعلیم سندھ نے بارشوں کے باعث صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکول مزید 2 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان کردیا، محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ 26 اور27 اگست کو سندھ بھر میں سرکاری و نجی سکول بند رہیں گے ،موسم کی صورتحال کے پیش نظر تعطیلات بڑھانے کا فیصہ کیا گیاہے،فیصلے کا اطلاق سندھ بھر کے تمام نجی و سرکاری سکولز اور کالجز پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: چائنیزانٹر پرائز ایسوسی ایشن کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ55 لاکھ روپے کا عطیہ