’’روز لسی‘‘ بنانے کی آسان ترکیب

Apr 25, 2026 | 14:24:PM
’’روز لسی‘‘ بنانے کی آسان ترکیب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روز لسی بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

درکار اجزا: دودھ آدھا کپ، دہی ایک کپ، لال شربت ۲؍ بڑے چمچے، روز واٹر ایک بڑا چمچہ (خوشبو کے لئے)، برف ایک کپ (کُٹی ہوئی)، چینی ایک بڑا چمچہ۔

بنانے کا طریقہ: بلینڈر میں دودھ، دہی، لال شربت، روز واٹر، برف اور چینی ڈال کر اچھی طرح پیس لیں، یہاں تک کہ وہ اسموتھ ہو جائے۔

 پھر گلاس میں ڈال کر سرو کریں، اِن پر سجانے کے لئے گلاب کی پنکھڑیوں کا استعمال کریں۔