مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے  

Apr 25, 2025 | 22:36:PM
مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے  
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوات کے ضلع مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف و ہراس کا شکار ہو گئے اورکلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 143 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان