خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

Apr 25, 2025 | 21:11:PM
خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
کیپشن: پولیو وائرس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابرشہزادترک) پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ، سال 2025 کا آٹھواں پولیو کیس سامنے آ گیا،قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے تصدیق کر دی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی،خیبرپختونخوا سے پولیو کا یہ تیسرا اور رواں سال پاکستان میں آٹھواں کیس ہے،نیشنل ای او سی کاکہنا ہے کہ ملک بھر میں دوسری قومی پولیو مہم جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:زلزلے کے شدید جھٹکے