نمرہ کی شاہ رخ سے دوستی کیسے ہوئی؟ والدہ نے سب کچھ بتا دیا

Apr 25, 2022 | 19:42:PM
کراچی، پسند کی شادی، نمرہ، شاہ رخ، دوستی کیسے ہوئی، والدہ، بتا دیا،
کیپشن: پسند کی شادی کرنیوالی نمرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے سعود آباد کی پسند کی شادی کرنیوالی نمرہ کی شاہ رخ سے دوستی کیسے ہوئی، والدہ نے سب کچھ بتادیا۔
نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نمرہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا میڈیا سے پتہ چلا کہ اس نے نکاح کرلیا،والدہ نمرہ کا مزید کہناتھا کہ پب جی گیم پر نمرہ کی شاہ رخ سے دوستی ہوئی تھی ، شاہ رخ سے 5 دن سے رابطہ کررہی تھی لیکن کچھ نہیں بتایا،انہوں نے کہاکہ 14 سال کی لڑکی کانکاح کس قانون کے تحت کیا گیا؟اس نکاح کو نہیں مانتی ، میری بچی کو واپس لایا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں: دعا زاہرہ سے نکاح کرنے والانوجوان کون؟ پتہ چل گیا