حیدرآباد: فلیٹ سے خاتون کی گولی لگی لاش برآمد

Oct 24, 2025 | 19:09:PM
حیدرآباد: فلیٹ سے خاتون کی گولی لگی لاش برآمد
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر تھانہ کی حدود میں فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ 

پولیس کے مطابق خاتون گھر میں اکیلی تھی، فائر کی آواز پر اہل علاقہ نے اطلاع دی۔ دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو خاتون کی گولی لگی لاش ملی۔ 

پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر کا 2 سال قبل انتقال ہو گیا تھا، خاتون کے 2 بیٹے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی نے افغان کرکٹ ٹیم کو بھاری جرمانہ کردیا، وجہ بھی سامنے آ گئی