سعودی چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور)سعودی چیف آف جنرل سٹاف نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی ، جس کے دوران علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔
ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی افواج کے درمیان تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق ہوا، پاکستان نے سعودی عرب کی دفاعی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
جنرل ساحر شمشادسعودی جنرل نے پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور انسدادِ دہشتگردی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا، جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز آمد پر سعودی جنرل کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں :فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی جنرل فیاض بن حمید الرویلی کی ملاقات