ڈھرکی: مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

Mar 24, 2024 | 15:17:PM
ڈھرکی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جہانگیر عالم) ڈھرکی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ روڈ کراسنگ کے دوران پیش آیا۔ پولیس کی جانب سے بس کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیں:  تونسہ شریف: ٹرالے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحق

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاشوں کو سول ہسپتال گھوٹکی منتقل کردیا۔ جاں بحق  ہونے والے افراد کی شناخت آسیہ بی بی اور اعجاز کے نام سے ہوئی۔