نواب شاہ: نجی بینک کے 2 سیلری اکاؤنٹس سے ایک ارب سے زائد کی ٹرانزیکشن، تحقیقات شروع

Jun 24, 2026 | 19:12:PM
نواب شاہ: نجی بینک کے 2 سیلری اکاؤنٹس سے ایک ارب سے زائد کی ٹرانزیکشن، تحقیقات شروع
کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نواب شاہ کے نجی بینک کے دو سیلری اکاؤنٹس سے ایک ارب روپے سے زائد کی ٹرانزیکشن پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں۔

ایف آئی اے کے مطابق اکاؤنٹس ہولڈر کے بجائے کوئی اور اکاؤنٹس استعمال کر رہا تھا، مشکوک ٹرانزیکشنز سے منی لانڈرنگ کی گئی، 29 مئی کو مقدمہ درج ہوا۔

دونوں اکاؤنٹس ہولڈر ضمانت پر ہیں، اطلاع نہ دینے پر چار بینک ملازمین کو مقدمہ میں نامزد کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے سکھر آفس میں طلب کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟