مظفر گڑھ: ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کونشان الاٹ

Jun 24, 2022 | 18:42:PM
الیکشن کمیشن، مظفر گڑھ، تحصیل جتوئی اور علی پور، ضمنی انتخابات، امیدواروں کو نشان الاٹ،
کیپشن: ووٹر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی اور علی پور میں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو نشان الاٹ کردیئے ۔
تفصیلات کے مطابق پی پی 272 اور پی پی 273 میں تحریک انصاف، ن لیگ اور آزاد امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا،سیدہ زہرہ باسط کو شیر، معظم جتوئی کو بلے کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔
 پی پی 272 میں 134 اور پی پی 273 میں 147 پولنگ سٹیشن قائم کئے جائیں گے جبکہ 1500 سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایاز صادق نے مفتاح اسماعیل کو ڈاکو سے تشبیہ دیدی، ویڈیو وائرل