لیگی ایم پی اے سلمی بٹ ایوان میں بے ہوش ہوگئی

Jun 24, 2022 | 11:51:AM
لیگی ایم پی اے سلمی بٹ ایوان میں بے ہوش ہوگئی
کیپشن: لیگی ایم پی اے سلمیٰ بٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی ممبر صوبائی اسمبلی سلمی بٹ طبیعت خراب ہونے کے باعث ایوان میں بے ہوش ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی ایم پی اے سلمیٰ بٹ  کو تیز بخار تھا اور انکا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا ۔سلمی بٹ کوریسکیو ڈبل ون ٹو ٹو کے ذریعے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔