کوئٹہ میں زور دار دھماکا، پولیس اہلکار زخمی 

Jul 24, 2023 | 20:00:PM
کوئٹہ میں زور دار دھماکا، پولیس اہلکار زخمی 
کیپشن: دھماکہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سپنی روڈ پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں گھوڑے پر سوار ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ کس چیز کا ہے، تحقیقات کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پرویز خٹک کا کپتان کو بڑا جھٹکا، مزید 2 اہم وکٹیں گرادیں