کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

Jul 24, 2023 | 09:54:AM
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

 تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ  زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 25 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا،زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:پولیس نوجوان کی سیلاب میں پھنسے بچوں کو بچانے کی ویڈیو وائرل