گلو کا رہ  آئمہ بیگ اور فرحان سعید کا پنجابی گانا 'نا چھیڑ ملنگا نوں' کی ویڈیو وا ئرل

Jul 24, 2021 | 22:30:PM
گلو کا رہ  آئمہ بیگ اور فرحان سعید کا پنجابی گانا 'نا چھیڑ ملنگا نوں' کی ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)گلو کا رہ  آئمہ بیگ اور فرحان سعید کا پنجابی گانا 'نا چھیڑ ملنگا نوں' ریلیز ہو گیا۔ میوزک حلقوں میں گانے کی دھوم مچ گئی۔

تفصیلات کے مطا بق  نئے گانے کو معروف گلوکار فرحان سید اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی خوبصورت آوازوں میں ریکارڈ کیا گیا۔ گانے کو بلوچستان کے خوبصورت مقامات میں عکس بند کیا  گیاجس کی وجہ یہ بتا ئی گئی ہے کہ  دنیا بھر میں پاکستان کے خوبصورت مقامات کو بھی اجاگر کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ زرنش خا ن ہسپتال دا خل۔۔ویڈیو پیغام میں مدا حوں سے بڑی اپیل کر دی

گزشتہ گانوں کی مقبولیت کے بعد نئے گانے نا چھیڑ ملنگا نوں کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر سے حوصلہ افزائی اور مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں، یہ گانا عوام کے لئے عید کا تحفہ ثابت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کی تصاویر۔۔ویڈیو ز وائرل