نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
کیپشن: اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ، فائل فوٹوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کاکہناتھا کہ دونوں رہنماؤں نے ڈیوس کے بعد ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا،ٹیلی فونک گفتگو میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کو ٹی 20ورلڈکپ سے باہر کرنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا اہم بیان