مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے

Dec 24, 2023 | 15:40:PM
 مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔

مولانا فضل الرحمان نے اپنے آبائی حلقہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 44 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے،مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان اور پشین سے قومی اسمبلی کے حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ