سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

Dec 24, 2023 | 15:26:PM
سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تواصل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 247.56 ریال، 22 قیراط ایک گرام 226.93 اور18 قیراط 185.67 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 216.61 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی حکومت نے بڑی اجازت دیدی

اس کے علاوہ 21 قیراط 8 گرام گنی 2076.49 ریال، 22 قیراط 2178.52 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 2379.56 ریال رہی جبکہ ایک کلو گرام سونا 249,291.46 ریال میں دستیاب رہا۔