پرتھ ٹیسٹ کے ہیرو خرم شہزاد آج وطن واپس پہنچیں گے

Dec 24, 2023 | 12:49:PM
پرتھ ٹیسٹ کے ہیرو خرم شہزاد آج وطن واپس پہنچیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد آج میلبرن سے وطن واپس روانہ  ہونگے۔ 

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے کہاہے  کہ آسٹریلیا میں ڈاکٹرز سے مشورے کے بعد خرم شہزاد کے ری ہیب کا پلان ترتیب دے دیا ہے،خرم شہزاد کا ری ہیب نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ وشما فاطمہ اور سبحان کا رومانوی فوٹو شوٹ نے تہلکہ مچا دیا

یاد رہے کہ نوجوان فاسٹ بولر خرم شہزاد پرتھ ٹیسٹ میچ کے بعد پسلی میں فریکچر کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے تھے۔