انٹر بورڈ امتحانات: 38 کالجوں کے تمام طلبہ فیل

Dec 24, 2022 | 13:08:PM
کراچی انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے
کیپشن: کراچی انٹر بورڈ امتحانات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) کراچی انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

 انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

 کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے کالجز کی کارکردگی پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی معطل کردیئے گئے ہیں، مذکورہ کالجز میں پرنسپلز طلبہ کی تعداد بھی بڑھانے میں ناکام رہے ہیں۔