عالیہ بھٹ کا دوست کی شادی میں ڈانس ۔۔ ویڈیو وائرل

Dec 24, 2021 | 15:58:PM
عالیہ بھٹ کا دوست کی شادی میں ڈانس
کیپشن: عالیہ بھٹ کا ڈانس فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی دوست میگنا گوئل کی شادی میں ڈانس کرکے سب کو حیران کردیا۔

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی دوست میگھنا گوئل کی شادی میں خوب مزہ کیا، تصاویر بنوائیں اور ڈانس بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ویڈیو وائرل ہونے پر صبور علی پریشان۔۔۔۔؟صارفین کی قیاس آرائیاں

 اپنی دوست کی شادی کے لیے عالیہ بھٹ نے ہاتھی دانت کا لہنگا پہنا تھا اور وہ ہر طرح سے شاندار لگ رہی تھیں۔ میگھنا گوئل کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ اس ہفتے کے شروع میں عالیہ بھٹ کی تہواروں میں رقص کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں موسلادھاربارشیں ۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی