تحریک لبیک پاکستان  کابڑ ا اقدم، ویڈیو وائرل ہو گئی

Aug 24, 2022 | 10:59:AM
تحریک لبیک پاکستان ,بڑ ااقدم، ویڈیو وائرل, سیلاب متاثرین ,بلوچستان
کیپشن: تحریک لبیک پاکستان کارکن سیلاب متاثرین کےلئے امداد اکھٹی کر رہے ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سیلاب متاثرین کی امداد کا مشن جاری،تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ایک ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کی گئی ہے جس میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے امدادی سامان روانگی سے قبل دکھایا جارہا ہے۔ 

 تفصیلات کے مطابق  ٹی ایل پی کے کارکنوں نے کروڑوں روپے مالیت کا سامان، راشن اور دیگر اشیاء بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اکٹھا کیا ہے،ویڈیو میں ٹی ایل پی رضاکار سامان کی نوعیت اور مالیت کے بارے میں بتاتا دکھائی دے رہا ہے اور  سیلاب زدگان کی مدد  کیلئے مگن ہے۔

یہ بھی پڑھیںوسیم اکرم کوگرفتار کرلیا گیا