قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے والا لڑکا گرفتار

Aug 24, 2021 | 18:01:PM
قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے والا لڑکا گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد میں قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے والے لڑکے کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کے کیس میں پولیس نے تصاویر میں شامل لڑکے کو گرفتار کر لیا۔پکڑے جانیوالے ملزم کا نام ذوالفقار ہے اور وہ لاہور کا رہائشی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم نے ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا ہے۔آج رات تک پولیس ملزم کو لے کر اسلام آباد پہنچے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  دفاع مزید مضبوط۔پاکستان کاگائیڈڈ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ