ارجن کپور کیوں پسند۔۔اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے دوران شو ایسا شر مناک انکشاف کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

Sep 23, 2021 | 23:16:PM
ملائیکہ اروڑا،کا ،ارجن، سے متعلق،انکٹاف
کیپشن: ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک) اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ بالی ووڈ کے سب سے پسندیدہ جوڑوں میں سے ایک ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ نے ارجن کپور کو لے کر کچھ ایسا انکشاف کردیا  کہ ہر جگہ وہ موضوع بحث بن گیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق دونوں کے درمیان ریلیشن شپ کے چرچے میڈیا اور شائقین میں عام بات ہے ۔ اپنے ریلیشن شپ کا آفیشیل طور پر انکشاف کرنے کے بعد دونوں اکثر ایک دوسرے کے ساتھ نظر آتے ہیں ۔ دونوں اکثر آوٹنگ اور ڈنر ڈیٹ پر جاتے ہیں۔
حا ل ہی میں ملائیکہ اروڑہ ایم ٹی وی شو 'سپر ماڈل آف دی ایئر سیزن 2' میں بطور مہمان شامل ہوئی تھیں ۔ شو کے دوران ملند سومن نے ملائیکہ سے پوچھا کہ اس کا آئیڈیل مین کیسا ہونا چاہئے ؟ تو اس کے جواب میں ملائیکہ نے کہا کہ مجھے اصل میں ایسے لڑکے پسند ہیں ، جو بھیانک طریقہ سے فلرٹ کرتے ہوں ۔اس با ت کے علا وہ بھی ملائیکہ نے کچھ ایسی باتیں کہیں جنہیں بہت فحش کہا جاسکتا ہے۔اس دورا ن شو میں شر یک حاضرین بھی ان کی یہ گفتگو سن کر دنگ رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:15 سالہ لڑکی سے کئی بار اجتماعی زیادتی ۔۔ویڈیو سامنے آنے کے بعدپو لیس بھی حر کت میں آگئی