ضمنی انتخابات پی پی 98؛ آزاد علی تبسم 44ہزار 388ووٹ لے کر کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 98 فیصل آباد کے ضمنی انتخابات میں لیگی امیدوار نے میدان مارلیا۔
پی پی 98 کا 171 پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ مکمل آگیا ہے، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد علی تبسم 44ہزار 388ووٹ لے کر کامیاب ہوئے،اجمل چیمہ 35ہزار 246ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ وسیم اکرم چھٹہ 24ہزار 98 ووٹ لے کر تیسرے نمبر رہے۔
یہ بھی پڑھیں: این اے 129ضمنی الیکشن؛ لیگی امیدوار حافظ نعمان پیچھے، ارسلان احمد آگے