ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 46افرادہلاک ،7زخمی

Nov 23, 2021 | 10:48:AM
بلغاریہ،بس حادثہ،متعدد ہلاکتیں
کیپشن: تباہ ہونیوالی بس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 46افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا پورٹ میں کہا گیا ہے کہ  زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرےمیں لے لیا  اورآگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:پہلے ایمبو لینس پھر صدر کی گا ڑی