پہلے ایمبو لینس پھر صدر کی گا ڑی

Nov 22, 2021 | 14:57:PM
ترک صدر ، گاڑی ، قبل ،ایمبو لینس کو راستہ ملا
کیپشن: ترک صدر کی گاڑی سے قبل ایمبو لینس کو راستہ ملا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ترکوں کی انسان دوستی اور خدا ترسی، ترک ٹریفک آفیسر نے ایمبولینس کے لئے صدر ایردوان کے قافلے کو روک دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پہلے ایمبولینس کو راستہ دیا پھر صدر ایردوان کے قافلے کو جانے کی اجازت دی۔اس واقعہ کی ویڈیو سو شل میڈیا پر بھی خو ب واءرل ہو رہی ہے جس پر تر ک ٹریفک آفیسر کی انسان دوستی کو خوب سر اہا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی صدر نےابھینندن کو ویر چکرا سے نوا ز دیا