مانسہرہ؛سوئی گیس کے بل پر میٹر ریڈنگ کی جگہ کتے کی تصویر چھاپ دی گئی

May 23, 2025 | 18:24:PM
مانسہرہ؛سوئی گیس کے بل پر میٹر ریڈنگ کی جگہ کتے کی تصویر چھاپ دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید نعمان شاہ)مانسہرہ میں سوئی گیس کے بل پر میٹر ریڈنگ کی جگہ کتے کی تصویر چھاپ دی گئی۔

میٹر ریڈر نے میٹر کے پاس کتے کی موجودگی پر ریڈنگ  نہ لے سکنے پر کتے کی تصویر ہی بنا لی،محکمہ نے ثبوت کے طور پر بل پر کتے کی تصویر ہی لگا دی۔

بل پر کتے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی،کتے کی تصویر وائرل ہونے پر  عوام حیران، سوشل میڈیا پر شہریوں نے دلچسپ تبصرے کئے۔

یہ بھی پڑھیں:سوناپھرہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟جانیے