نوشہرو فیروز: بشیر احمد بروہی نئے ایس ایس پی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

May 23, 2025 | 00:31:AM
نوشہرو فیروز: بشیر احمد بروہی نئے ایس ایس پی مقرر، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہریار جوکھیو )نوشہرو فیروز میں پولیس انتظامیہ میں اہم تبدیلی کی گئی ہے۔

 حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بشیر احمد بروہی کو ضلع نوشہرو فیروز کا نیا سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ موجودہ ایس پی سنگھار ملک کو فوری طور پر سی پی او (سینٹرل پولیس آفس) رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، تبادلے کی وجوہات کے حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی وضاحت جاری نہیں کی گئی۔

 یہ بھی پڑھیں:  وزیر داخلہ نے سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا