ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کر دیا

May 23, 2023 | 10:25:AM
ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق علی رضا عنایتی ایران کے وزیرخارجہ کے اسسٹنٹ کے طور پر کام کر چکے ہیں،اس کے علاوہ علی رضا ایران کے وزارت خارجہ میں عرب خلیج امور کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔

 یاد رہے کہ کئی برسوں کی کشیدگی کے بعد چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری آرہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  طیارہ  گر کر تباہ