غوث بخش مہر نے اپوزیشن لیڈر کی تقرر کے طریقہ کار پر اعتراض اٹھا دیا

May 23, 2022 | 21:05:PM
رکن قومی اسمبلی، غوث بخش مہر، اپوزیشن لیڈر، تقرر کے طریقہ کار، اعتراض اٹھا دیا
کیپشن: غوث بخش مہر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے اپوزیشن لیڈر کی تقرر کے طریقہ کار پر اعتراض اٹھا دیا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے غوث بخش مہر نے کہاکہ میری گزارش تھی کہ جس طرح اپوزیشن لیڈر بنایا گیا ہمیں اس بارے میں سچ بولنا چاہئے چھٹی لیکر گیا،عدم موجودگی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کیا گیا ،ان کاکہناتھا کہ ہمیں کوئی واسطہ نہیں عمران خان نے کیا کیا ہمیں عمران خان کی پالیسی سے کوئی واسطہ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کرسی کیلئے 2 خواتین ٹیچرز لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل