بھارتی گلوکار ’سونو نگم‘ جہاز میں مداحوں کی فرمائش پر گانا گاتے ہوئے، ویڈیو وائرل

May 23, 2021 | 13:03:PM
بھارتی گلوکار ’سونو نگم‘ جہاز میں مداحوں کی فرمائش پر گانا گاتے ہوئے، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بھارت کے مشہور گلوکار سونو نگم نے جہاز پر دوران سفر مسافروں کی جانب سے گانا گانے کی فرمائش پوری کردی۔

تفصیلات کے مطابق نامور بھارتی سنگر سونو نگم کی ایک پرانی ویڈیو  آج کل سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں ان کی اپنے مداحوں سے محبت صاف نظر آرہی ہے۔ سونو نگم ہوائی جہاز میں سفرر کررہے تھے ایسے  میں ان کے مداح اکٹھے ہوکر آگئے اور گانا سنانے کی فرمائش کر ڈالی ۔ بس پھر کیا تھا سونو نگم اپنی سیٹ سے اٹھنے اور جہاز کے مائیک سے ہی کچھ گیت گا کر مسافروں کو محظوظ کرنے لگے۔ جس کی ویڈیو کے آج بھی سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارتی اداکارہ سشمتا سین ’’ سورۃ العصر ‘‘کی تلاوت کرتےہوئے،ویڈیو وائرل

View this post on Instagram

A post shared by BollywoodNow (@bollywoodnow)