کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )کوئٹہ سے اندرون ملک جانے کیلئے ٹرین سروس معطل ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق آ ج کوئٹہ سے پشاور کےلیےجعفرایکسپریس روانہ نہیں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کے بیانات پر کیوبا کا سخت ردعمل ،دفاعی تیاریاں تیز کر دیں
اس کے علاوہ پشاور سےکوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد سے منسوخ کردی گئی ہے۔
ریلوے حکام نے مزید کہا کہ مسافروں کو پورا کرایہ واپس کردیا جائےگا،کوئٹہ سےٹرین سروس ناگزیروجوہات کی بنا پر آج ایک دن کےلیے معطل کی گئی ہے۔