ایف آئی اے کی کارروائی، افغان شہریوں کو پاسپورٹ جاری کرنیوالا ملزم گرفتار

Mar 23, 2023 | 11:41:AM
ایف آئی اے کی کارروائی، افغان شہریوں کو پاسپورٹ جاری کرنیوالا ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) نے بنوں میں کارروائی کرکے افغان شہریوں کو پاسپورٹ جا ری کرنیوالا سرغنہ گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے پشاور کے مطابق چھاپے کے دوران موقع پر موجود ایک افغان شہری کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، نیٹ ورک میں بنوں نادرا آفس کے افسران بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

ایف آئی اے پشاور نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔