گجرات: بجلی کا کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق

Jun 23, 2023 | 22:07:PM
گجرات: بجلی کا کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بجلی کا کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹا  موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقہ موضع ہریہ والا کے رہائشی ماں اور بیٹا الیکٹرک پیڈسٹل فین لگاتے ہوئے کرنٹ لگ گیا۔

ریسکیو کے مطابق  4 سالہ ایان اور 30 سالہ مصباح   بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گئے، ورثاء نے میتیں ہسپتال منتقل کرنے سے منع کر دیا۔