ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری 

Jun 23, 2023 | 17:55:PM
ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری 
کیپشن: وفاقی شریعت کورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) جوڈیشل کمیشن نے ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری دےدی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری دے دی،ڈاکٹر سید محمد انور تین سال تک عالم جج کے طور پر ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو بڑا جھٹکا، سابق خاتون رکن اسمبلی نے رہائی کے بعد پریس کانفرنس کر ڈالی