بشریٰ بی بی کی 26 جون تک حفاظتی ضمانت منظور

Jun 23, 2023 | 15:09:PM
بشریٰ بی بی کی 26 جون تک حفاظتی ضمانت منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ّ(24نیوز)لاہورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نےبشریٰ بی بی کی 26 جون تک حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔
جسٹس امجد رفیق نےتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی،بشریٰ بی بی اپنے وکیل کیساتھ عدالت میں پیش ہوئیں،بشریٰ بی بی پر اوکاڑہ سڑک تعمیر میں کرپشن کاالزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنما شبنم جہانگیر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور